اتوار‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2026 

سعید غنی اور شہلا رضا کوایک ہفتے میں قتل کرنے کی دھمکی ،دھمکی کس کی جانب سے دی گئی،نام بھی سامنے آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم سائوتھ افریقا دہشت گردی کی علامت بن گئی، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور رکن سندھ اسمبلی شہلا رضا کو قتل کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم سائوتھ افریقا نے پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی شخصیات کو ہدف بنا لیا، صوبائی وزیر سعید غنی اور شہلا رضا کو قتل کی دھمکی دے دی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر محکمہ داخلہ نے سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا۔

ذرائع نے بتایاکہ صوبائی وزیر سعید غنی اور شہلا رضا کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سعید غنی اور شہلا رضا کو غیر ضروری سرگرمیوں سے روک دیا گیا ہے، سیکورٹی الرٹ کی کاپی سعید غنی اور شہلا رضا کو بھی موصول ہو گئی ہے۔سعید غنی اور شہلا رضا کو ملنے والی دھمکی کے لیٹر میں کہا گیا ہے کہ انھیں ایک ہفتے کے اندر قتل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…