پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی شروع،100روپے کے لوڈ پر کتنا بیلنس دیا جارہا ہے؟عوام ثاقب نثار کو یاد کرنے لگے

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی شروع. سپریم کورٹ  کے فیصلے کی روشنی میں موبائل فون کمپنیاں وفاقی اور صوبائی ٹیکسز صارفین سے بل اور کارڈ کے ساتھ وصول کرنے لگیں. ملک بھر میں گزشتہ رات 12 بجے سے موبائل فون کے ریچارج کارڈز پر ٹیکس بحال ہوگیا، اس حوالے سے موبائل سیلولر کمپنیوں کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہو چکا ہے جس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا،جس کے بعد اب موبائل ریچارج کرانے

والے صارفین سے ٹیکس وصول کیا جانے لگا ہے.پی ٹی اے اور موبائل فون کمپنیوں کے نمائندوں نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ پرانا ٹیکس سسٹم بحال ہو گیا ہے، جس حساب سے پہلے موبائل کارڈ پر پیسے کٹتے تھے اب بھی اتنے ہی پیسے کٹ رہے ہیں. موبائل کمپنیوں کے نمائندوں نے بتایا ہے کہ 100روپے کے ریچارج کارڈ پر مختلف مد میں 30روپے تک کا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے.واضح رہے کہ ثاقب نثار نے گزشتہ برس 12 جون کو ٹیکس وصولی پر حکم امتناع دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…