اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

لکڑیوں کے دور میں جانے کیلئے تیار ہو جائیں!2020میں گیس کی قلت میں کتنے فیصد اضافے ہوجائیگا؟اوگرانے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلین ٹری منصوبے میں مبینہ کرپشن پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلین ٹری سونامی پر آڈیٹر کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ایک ارب میں سے 90 فیصد پودے غائب ہیں، انہوں نے دس کروڑ پودوں کو 5 ارب بنا دیا، شاید یہاں بھی ان کی زبان پھسل گئی ہوگی، عمران صاحب صرف بلین جھوٹ کا سونامی

لائے ہیں۔بلین ٹری سونامی کے جھوٹ کا ثبوت بھی قوم کے سامنے آگیا ہے، نیب سے پوچھنا تھا کہ کیا بلین ٹری سونامی کی خبر ان تک پہنچی ہے؟۔ترجمان ن لیگ کہنا تھا کہ ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھروں کا خواب دیکھنے والوں کیلئے گھبرانے کا وقت ہو گیا ہے، پانچ ارب درخت اسی سیارے پر لگائے گئے جہاں پچاس لاکھ گھر تعمیر ہورہے ہیں،شکر ہے عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ پشاور میں روشنی کی رفتار سے تیز میٹرو بنائی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…