پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مراد سعید اور پیپلز پارٹی کی رہنما سسی پلیجو میں تلخ کلامی، پی پی پی سینیٹر ایوان چھوڑ کر چلی گئیں

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس کے دوران ٹول ٹیکس میں اضافے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد پی پی پی کی سینیٹر ایوان چھوڑ کر چلی گئیں۔ جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر

سسی پلیجو نے اضافی ٹول ٹیکس کے حوالے سے سوال کیا کہ اضافی ٹول ٹیکس کیوں لیا جاتا ہے؟ جس پر وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ اضافی ٹیکس نہیں لیا جاتا، لوٹ کھسوٹ پکڑی گئی ہے، اس لیے ان کو تکلیف ہو رہی ہے۔اس کے بعد سینیٹر سسی پلیجو اور وزیر مواصلات مراد سعید کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر پی پی پی کی خاتون سینیٹر ایوان سے چلی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…