جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

طالبعلم کی شرارت یا سندھ یونیورسٹی کی نالائقی؟ امتحانی فارم پرایسی کونسی تصویر لگ گئی کہ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جامشورو(اے این این)سندھ یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ کے طالبعلم فضل الرحمان رند نے امتحانی فارم پر تصویر کی جگہ پر اپنے دوستوں کے ساتھ لی گئی سیلفی لگادی جس پر ناظم امتحانات نے طالبعلم کی اس حرکت کا نوٹس لے لیا۔سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم فضل الرحمان رند نے پانچویں سمسٹر کے لیے آن لائن امتحانی فارم پر کیا جس پر انہوں نے دوستوں کے

ساتھ لی گئی سیلفی لگا دی۔طالبعلم کے امتحانی فارم کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو فوری طور پر یونیورسٹی انتظامیہ حرکت میں آئی اور ناظم امتحانات نے طالبعلم کی شرارت کا نوٹس لے لیا۔سندھ یونیورسٹی کے ترجمان نادر علی مغیری نے کہا کہ طالب علم نے یونیورسٹی کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی ہے، طالب علم کے خلاف ڈسپلن ایگزامیشن کمیٹی کو کارروائی کی سفارش کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…