جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان تک رسائی کیلئے اکائونٹ میں کتنے ارب رقم اضافی ہونی چاہیے؟ وزیراعظم کے فرسٹ کزن حفیظ اللہ نیازی نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگار حفیظ اللہ نیازی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تک رسائی حاصل کرنے والوں کے اکائونٹ میں 15سے 20ارب روپے اضافی ہونے چاہیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے تحریک انصاف کے ایک اہم شخص نے کہا کہ میری عمران

خان تک رسائی نہیں ہے جس پر میں نے اس سے پوچھا کہ تمہارے اکائونٹ میں کتنی رقم ہے تو اس نے بتایا کہ میں ایک عام آدمی ہوں اور میرے اکائونٹ میں رقم بھی عام ہے کوئی خاص نہیں ۔ جس پر میں نے اسے بتایا کہا کہ اگر آپ وزیراعظم عمران خان تک رسائی چاہتے ہیں تو آپ کے کائونٹ میں رقم 15سے20ارب اضافی ہونے چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…