پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر بزدلانہ مہم اسد عمرکے قد کاٹھ میں اضافہ کریگی ،شفقت محمود بھی حمایت میں نکل آئے

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این)سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، جہانگیر ترین کے بعد وفاقی وزیر شفقت محمود بھی حمایت میں آگئے۔وفاقی وزیر شفقت محمود نے اسد عمر کے خلاف مہم کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا اسد عمر اپنی صلاحیتوں کے باعث پارٹی اور ملک کا سرمایہ ہیں، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف بزدلانہ مہم ان کے قد کاٹھ میں اضافہ کرے گی۔یاد رہے اس سے

قبل جہانگیر ترین نے بھی سوشل میڈیا پر اسد عمر کی حمایت میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسد عمر اور میں نے 8 سال اسٹیٹس کو کیخلاف جدوجہد کی، آج بھی ان کی خدمات کو احترام کی نظرسے دیکھتا ہوں، کابینہ سے جانے کے باوجود اسد عمر کا پی ٹی آئی میں اہم مقام ہے۔جہانگیر ترین نے مزید کہا پارٹی قیادت اور کارکنان آج بھی اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…