پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ،ایف آئی اے نے بی آرٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈائریکٹر جنرل کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں 

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈایریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں

میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے۔سلیم وٹو کے دور میں بی آر ٹی سمیت تمام پراجیکٹس اور ٹھیکوں کے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں ،ایف ائی اے نے تفصیلات فراہم کرنے کے لئے پی ڈی اے حکام کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…