منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مودی کے ساتھ جو ہوا وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا،کیا کچھ ہوسکتاہے؟سابق وزیر خارجہ نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 5  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر خا رجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہمیں ہر وقت چوکس رہنا ہوگا ،حالات ابھی بہتر نہیں ہوئے بلکہ خاموشی چھائی ہوئی ہے ،نریندر مودی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ حواس باختہ ہو چکے ہیں ،الیکشن جیتنے کیلئے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں،وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا۔

ایک انٹرویو میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے سیاستدان اب نریندر مودی پر بھروسہ نہیں کرتے ، بھارت نے خفت اٹھائی ہے ابھی حالات بہتر نہیں ہوئے صرف خاموشی ہے، رد عمل آ سکتا ہے، دنیا کو پاکستان کا موقف بہتر لگ رہاہے جبکہ بھارت میں اس وقت سیاسی ماحول بھارت کے عوام کیلئے ہی نقصان دہ ہے۔ دنیا کو پاکستان کا موقف بہتر لگ رہاہے ، بھارت میں اس وقت سیاسی ماحول بھارت کے عوام کیلئے ہی نقصان دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مذاکرات سے بھاگاہے ، بھارت کی شرکت سے او آئی سی کو پاکستان کی طرف سے کڑا پیغام گیاہے ہمیں اپنے کارڈ شو نہیں کرنے چاہئے ، بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں قوم متحد اورحوصلے بلند ہیں مودی نے گجرات کی سیاست کی ان کے خطاب میں گہرائی نہیں تھی وہ صرف الیکشن جیتنا چا ہتے ہیں مگر اب عوام بھارت کی عوام اس کی حقیقت جا ن چکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے سیاستدان اب نریندر مودی پر بھروسہ نہیں کرتے چار پانچ دن میں جو ہوا اس کا مودی کو اندازہ نہیں تھا بھارت نے پا کستان میں دراندازی کر کے خفت اٹھائی ہے اس لئے ابھی ردعمل کاخدشہ موجو د ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر خا رجہ خواجہ آصف نے کہاہے کہ ہمیں ہر وقت چوکس رہنا ہوگا ،حالات ابھی بہتر نہیں ہوئے بلکہ خاموشی چھائی ہوئی ہے ،نریندر مودی کے ساتھ جو ہوا ہے وہ حواس باختہ ہو چکے ہیں ،الیکشن جیتنے کیلئے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…