جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ،لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ قرار دے دیا،مضحکہ خیز دعوے

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں پاگل ہوگیا اور لال مسجد کے سابق خطیب مرحوم عبدالرشید غازی کو زندہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مرحوم عبدالرشید غازی کو پلوامہ حملے کا مرکزی کردار قرار دیدیابھارتی میڈیا کے دعویٰ کے مطابق بھارتی فورسز مرحوم عبدالرشید غازی کی تلاش میں کوشاں ہیں اور رہائش معلوم کرلی۔مرحوم عبدالرشید غازی لال مسجد کے خطیب تھے۔دریں اثناء پلوامہ حملہ کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں،

اندرون ملک پی ایس ایل میچز دیکھانے پر پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنے عوام سے کھیلوں سے لطف اندوز ہونے کا حق بھی چھین لیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ بھارتی حکومت نے اندرون ملک پی ایس ایل میچز دیکھانے پر پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومتی دباؤ پر براڈ کاسٹر کو پی ایس ایل کا بلیک آؤٹ کرنا پڑا، بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ کلب آف انڈیا نے بھی دباؤ میں کرکٹر عمران خان کی تصویر ہٹا دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…