جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر کتنی مالیت کا تیل حاصل کریگا؟ ترجمان خزانہ ڈویژن کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )خزانہ ڈویژن کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے ہر ماہ موخر ادائیگیوں پر 25 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل حاصل کرے گا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے

دورے کے دوران تین ارب ڈالر مالیت کے تیل کی موخر ادائیگیوں پر حصول سے متعلق معاہدے پر دستخط ہونا طے پایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کے لئے تین ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…