ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی پر فوری عملدرآمد،زبردست خوشخبری سنادی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو  پیر کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان دیا جائیگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی ولی عہد کو نشان پاکستان (آج)پیر کو ایوان صد ر میں منعقدہ تقریب میں دیا جائے گا۔

ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران کی تجویز پر پاکستانی ورکرز کے لئے ویزا فیسوں میں کمی کے حوالے سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ویزا فیس میں کمی کی ہے جس پر 15فروری سے عملدرآمد ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…