پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو جمعتہ المبارک کو جیل سے کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی ) انسپکٹرجنرل جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ شام کے وقت قیدیوں کی گنتی مکمل کرنے کے بعد کسی قیدی کو جیل سے باہر ہسپتال میں منتقل نہیں کر سکتے ہیں ۔نواز شریف کو آج بروز ( جمعہ ) کی صبح کسی بھی وقت ہسپتال میں منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات نے کہاکہ جناح ہسپتال میں کس وقت نواز شریف کو منتقل کرنا ہے

اس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ (ن ) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کو جناح ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ پولیس کو جناح ہسپتال کے اطراف سکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ یادرہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا ایک مرتبہ پی آئی سی میں طبی معائنہ جبکہ انہیں سروسز ہسپتال میں بھی چھ روز تک زیرعلاج رکھا گیا ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…