اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جنرل ضیاء الحق نے ایک گھنٹہ میں مسلم لیگ بنانے کا کہا نواز شریف نے آدھا گھنٹہ میں بنا دی، نثار اب خوفزدہ ہیں ،غلام سرور خان نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 3  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 1885 سے لے کر اب تک ن لیگ کے خلاف کھڑا ہوں پہلے ایم پی اے بنا تو اس وقت کے گورنرجیلانی نے انٹر ویو کیا مگر میں نے نواز شریف کی مخالفت کرتے ہوئے اٹک کے ایم پی اے ملک اللہ یار کی حمایت کی جنرل ضیاء الحق نے ایک گھنٹہ میں مسلم لیگ بنانے کا کہا نواز شریف نے آدھا گھنٹہ میں بنا دی اگر وہ کا نگرس کا کہتے تو اس وقت مسلم لیگ کی جگ کانگریس ہوتی تحریک انصاف نہ بکے گی نہ جھکے گی احتساب ہو کر رہے گا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 59 کے عوام کی جانب سے ایک تقریب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں کے لیڈر اپنی چوری کے خوف سے ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں دونوں کی چوری نے ملک کو تباہ کیا ہے 1985 سے میں کہ رہا ہوں یہ چور ہیں جلف اٹھانے کے بعد پتا چلا ہے کہ دونوں گیس کمپنیاں 142ارب روپے کی مقروض ہیں اگر قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو 154 ارب کی۔مزید مقروض ہو جاتی سستی گیس خرید کر مہنگی رہیے ہیں احتساب سب کا ہو گا مرنے والوں کے اکاؤنٹ سے بھی رقم نکل رہی ہے مسلم لیگ نے صرف الیکشن جیتنے کی خاطر 55 ارب روپے کی سکیمیں دی ہیں ایک سال میں 50 ارب روپے کی گیس بڑی فیکٹریوں والے چوری کر رہے ہیں عمران خان کو خفیہ ڈیل کی پیش کش ہوئی ہے مگر وہ نہیں مان رہا ہینہ ڈیل ہو گی نہ ڈھیل احتساب سب کا ہو گا پوری فیملی کے اثاثے امدن سے زیادہ ہیں اس موقع . پر انہوں نے تحریک انصاف حلقہ اہن اے 59 کی اہم شخصیت ملک نعیم اعوان اور امیر افضل کے ساتھ ساتھ اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ جو انتخانی مہم می? پہ ٹی ای نے عوام کے ساتھ وعدے کئے ہیں وہ پورے ہوں گے پہلی گرانٹ روات جک بیلی اور روات کے عوام پر خرچ کروں گا جکری کے مقام چونترہ اور روات مہں کالک بناوں گا ریسکیو کا بھی ادرہ کے ساتھ ساتھ ہسپتال بھی بناوں گا انہوں نے کہا کہ اراضی سنٹر ایک ہے اس میں بھی اضافہ ہو گا تاکہ عوام کہ مشکلات میں۔کمی واقع ہو فروری کے مہینہ میں پنڈی میں دفتر بناؤں گا تاکہ عوام کے مسائل انکی دہلیز پر دے سکوں انہوں نے کہا کہ نثار خان کو عوام نے منتخب کیا اب وہ حلف لینے سے خوف زدہ ہیں عدالت میں کیس ہے جلد فیصلہ ہو جائے گا آخر میں ان کا کہنا تھا کہ عوام مطمئن رہے احتساب سب کا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…