بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبری، دبئی میں کاروبار شروع کرنا آسان ہو گیا، کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ، دفتر کی سہولت بھی مفت ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خوشخبری سنادی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن) پاکستانی سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبری، دبئی میں کاروبار شروع کرنا آسان ہو گیا کوئی رجسٹریشن فیس نہیں جبکہ تین ماہ تک دفتر کی سہولت بھی مفت فراہم کی جائے گی وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے دبئی کی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دےئے ہفتے کے روز وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سرمایہ کاروں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا

ہے کہ دبئی میں موجود اور نئے پاکستانی سرمایہ کار جنہوں نے کسی بھی وجہ سے اپنا کاروبار بند کر دیا تھا یا وہ نیا کاروبار شروع کر نا چاہتے ہیں ان کے لئے دبئی کی ایک کمپنی کے ساتھ معاہدے طے پا گیا ہے معاہدے کے تحت کمپنی پاکستانی سرمایہ کاروں کو تین ماہ کے لئے دفتر کی مفت سہولت فروہم کرے گی جبکہ دبئی میں کاروبار شروع کرنے کے لئے سرمایہ کاروں کو کسی قسم کی رجسٹریشن فیس بھی ادا نہیں کرنا پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…