جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

چاہے آپ اندرون ملک پرواز کررہے ہوں یا بیرون ملک سفر،یہ چیزیں اپنے پاس ضرور رکھیں،سول ایوی ایشن نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی آف پاکستان (سی اے اے) نے مسافر حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ تمام قومی ہوائی اڈوں پر اپنی شناخت ثابت کرنے کے لئے اپنے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز، کارآمد ڈرائیونگ لائسنس یا پاسپورٹ ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں

کے لئے جاری ہدایت نامہ کے مطابق چاہے آپ اندرون ملک پرواز کررہے ہوں یا بیرون ملک سفر۔ ہر فرد مسافروں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے لازماً ہمہ وقت مشترکہ تدابیر اختیار کرے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی یقین رکھتی ہے کہ محفوظ سفر کی کوششوں کا آغاز آپ سے ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…