پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ڈی سی آفس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو دھمکیاں دینے والا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مبینہ رشتہ دار گرفتار

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) ڈی سی آفس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو دھمکیاں دینے والا وزیراعلیٰ پنجاب کا مبینہ رشتہ دار گرفتار کر لیاگیا، خود کو وزیراعلیٰ کا رشتہ دار ظاہر کرنے والے کے خلاف مقدمہ تھانہ سول لائن میں ڈپٹی کمشنر کے پی اے نواز ورک کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، واضح رہے کہ ملزم انجینئر شہباز نے خود کو وزیراعلیٰ پنجاب کا رشتہ دار ظاہر

کرکے دھمکیاں دیں، ملزم شہباز بغیر اجازت کے کمیٹی روم میں اپنی نام نہاد این جی او کی میٹنگ کر رہا تھا، مقدمہ کے مطابق ملزم انجینئر شہباز میٹنگ میں خود ڈی سی کی کرسی پر بیٹھا اور میٹنگ کے شرکا سے چندہ بھی مانگا، جب تمام معاملے کا علم ہوا تو ملزم شہباز سے پوچھا گیا تو اس نے خود کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا رشتہ دار ظاہر کرکے دھمکیاں دیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…