اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ ساہیوال کے مدعی نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے کیوں انکار؟

datetime 30  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکارکردیا۔تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خیل کے بھائی جلیل، بھتیجے عمیراورایف آئی آر کے گواہان کوگزشتہ روز ساہیوال میں شاخت پریڈ کے لئے بلایا تھا۔مگر مدعی جلیل نے ساہیوال آکر سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں کی شناخت پریڈ کرنے سے انکار کردیا۔ اس حوال سے مدعی جلیل نے کہا

کہ ہم اس جے آئی ٹی کونہیں مانتے کیونکہ وہ ہمارے مقدمہ کو خراب کر رہی ہے، ہم کس کی شناخت پریڈ کریں، جے آئی ٹی اورپولیس کو پتہ ہے کہ ہمارے قاتل کون ہیں۔ واضح رہے کہ منگل کے روزسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا تھا جس میں سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندانوں نے بھی شرکت کی تھی اورانہوں نے جے آئی ٹی کومسترد کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…