جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سرخ جوڑے میں قومی اعزاز کے ساتھ دفن ہونیوالی پاکستانیوں کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فائو کی قبر پر ایسی کیاچیز لگا دی گئی کہ قبر پرجانیوالے اب اپنے موبائل فون پر انکی سوانح حیات بارے جان سکیں گے

datetime 21  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں جذام کے مریضوں کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فائو کی قبر پر کیو آر کوڈ درج کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاکھوں مریضوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی ڈاکٹر رتھ فائو10اگست2017کو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں تھیں۔ڈاکٹر رتھ فائوکی وصیت کے مطابق ان کی تدفین سرخ جوڑے میں قومی اعزاز کے ساتھ کراچی میں واقع مسیح قبرستان

(گورا قبرستان)میں عیسائی رسومات کے تحت قومی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔ڈاکٹر رتھ فائو کے مداحوں نے جذام کے مریضوں کو مسیحا کو انوکھے انداز سے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی قبر پر کیو آر کوڈ آویزاں کردیا۔اس کوڈ کو موبائل میں اسکین کر کے ڈاکٹر رتھ فائو کی زندگی اور ان کی خدمات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں، کوئی بھی شخص قبر پر جاکر کوڈ اسکین کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…