ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں ،ایک ساتھ کتنی چھٹیاں ملیں گی؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) صوبائی محکموں کے ملازمین نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کے حوالہ سے 3 جبکہ وفاقی محکموں کے ملازمین نے 4 چھٹیاں کرنے کی تیاریاں کرلی ہیں 25 دسمبر بروز منگل ہونے کی وجہ سے صوبائی محکموں کے ملازمین اتوار سوموار اور منگل کو تین چھٹیوں کے مزے لیں گے ملازمین نے سوموار کے روز چھٹیوں کی

درخواستیں دینا ابھی سے شروع کردی ہیں جبکہ وفاقی محکموں کے ملازمین 25-24-23-22 دسمبر کی چھٹیوں کا مزہ لیں گے وفاقی ملازمین کو ہفتہ اور اتوار کی عام تعطیل ہوتی ہے اکثریت نے سوموار کی چھٹی کیلئے تیاریاں کرلی ہیں اسی طرح سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں حکومت پنجاب نے 22 دسمبر سے یکم جنوری تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…