جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر خزانہ اسد عمر کا استعفیٰ، وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ ردعمل سامنے آ گیا، اہم ترین اعلان

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفے کی افواہوں پر ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی تردید کر دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفیٰ کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، اس کے علاوہ ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے نہ استعفی دیا ہے نہ ہی دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خزانہ کا عبد الرزاق داود یا کسی اور سے کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ پیر کو ترجمان وزارت خزانہ

کے مطابق صحت مند بحث پارٹی کلچر کا حصہ ہے، بحث ہوتی رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کے استعفے کی افواہ بعض عناصر اپنے مذموم مقاصد کیلئے اڑا رہے ہیں۔ وزیر خزانہ کا عبد الرزاق داود یا کسی اور سے کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔ دریں اثناء وزیر اعظم کے مشیر برائے میڈیا افتخار دورانی نے بھی کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر کے مستعفی ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں وزیر خزانہ اسد عمر نے نہ استعفی دیا ہے نہ ہی دینے کا ارادہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…