پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تین ہزار ایک سو امیر ترین افراد کی فہرست تیار، کتنی رقم سے زائد مالیت کے اثاثے رکھنے والے زد میں آگئے؟حیرت انگیز انکشاف،دھماکہ خیز اقدام

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 2کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد ، 1800سی سی سے بڑی گاڑی کے مالکان اور کرائے وغیرہ کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد آمدنی والے امیر ترین افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔

ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کے تحت پہلے سو دنوں کے دوران 3ہزار ایک سو سے زائد امیر ترین افراد کی شناخت کی گئی ہے جو ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرواتے اور نہ ہی آمدن پر ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چار مراحل میں نوٹس جاری کرنے کا عمل جاری ہے جس کے تحت 22اکتوبر 2018تک 148، 25اکتوبر تک 75، 29اکتوبر تک 220اور 15نومبر 2018تک 2678افراد کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں جبکہ 20ہزار سے زائد ٹیکس نادہندگان اور گوشوارے جمع نہ کروانے والے افراد کو نوٹس جاری کرنے کا عمل جاری ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس عمل کے دوران 154افراد نے اپنی آمدن کے گوشوارے جمع کروا دیئے ہیں۔ ایف بی آر کے اقدامات سے ٹیکس محصولات کی شرح میں اضافہ سے قومی معیشت کی ترقی میں مدد ملے گی۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے 2کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد ، 1800سی سی سے بڑی گاڑی کے مالکان اور کرائے وغیرہ کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد آمدنی والے امیر ترین افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔ ایف بی آر کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کے تحت پہلے سو دنوں کے دوران 3ہزار ایک سو سے زائد امیر ترین افراد کی شناخت کی گئی ہے جو ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرواتے اور نہ ہی آمدن پر ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…