اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیلر ماسٹر کی قسمت جاگ اٹھی! امریکہ کے سابق صدر بش بھی مداح نکلے،اپنے سوٹ سلوانے کیلئے کیسے امریکہ بلوایا؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پاکستان ٹیلر کے مداح نکلے ۔اپنے سوٹ سلوانے کے لیے کراچی سے سرفراز اکبر نامی ٹیلر کو خصوصی طیارے میں امریکا بلوا لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرکچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹیلر سابق امریکی صدر بش کا ناپ لےرہا ہے۔جب کہ جارج ڈبلیو بش بھی اس موقع پر بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے

مطابق  سرفراز نامی ٹیلر کی دکان کراچی کے علاقہ زم زمہ میں ہے۔جس نے کپڑے سینے میں کمال مہارت حاصل کر رکھی ہے۔مذکورہ ٹیلز مشہورشخصیات کے ملبوسات تیار کرتا  ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے کئی قسم پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ ایک ایسا شعبہ جس کو ہمارے ہاں عزت نہیں دی جاتی اس نے سابق امریکی صدر کا دل جیت لیا ہے اور ٹیلر کے فن کی وجہ سے اسے اتنی عزت دی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…