پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے پہلے صدر سکندر مرزا کی کل 49ویں برسی،جانتے ہیں انکی پیدائش، وفات کہاں ہوئی اور انہیں کس ملک میں دفن کیا گیا؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہانیاں(آن لائن) پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 49ویں برسی12نومبر پیر کو منائی جائے گی۔اسکندرمرزادسمبر1898ء کو مرشد آباد بنگال میں پیدا ہوئے وہ 5مارچ1956ء کو پاکستان کے نئے آئین کے تحت پہلے صدر بنے۔ 1958ء کواسکندر مرزا نے ملک

میں سیاسی بحران کے سبب مارشل لاء نافذ کر دیا۔ اس وقت کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے انہیں صدارت کے عہدے سے برطرف کر دیا جس کے بعد وہ ملک چھوڑ کر لندن چلے گئے جہاں 12نومبر1969ء کو ان کی وفات ہو گئی اور انہیں ایران میں دفن کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…