پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع استقبال کیلئے آئے لیگی کارکنوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، پولیس نے اچانک کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی پر مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑ پوں میں پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا ، خواتین سمیت لیگی کارکنوں نے سیکرٹریٹ چوک میں دھرنا دے دیا،حکومت مخالف نعرے لگا ئے، پولیس نے ایک کارکن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لیا تاہم کچھ دیر بعد چھوڑ دیا ہے۔  آشیانہ اقبال کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر

احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اپنے رہنما کے استقبال کے لیے کارکنوں کی بڑی تعداد نے احتساب عدالت پہنچنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں آگے جانے سے روک دیا جس پر دونوں کے درمیان تصادم اور جھڑپیں ہو ئیں ۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا۔آگے جانے سے روکنے پر خواتین سمیت لیگی کارکنوں نے سیکرٹریٹ چوک میں دھرنا دے دیا اور  مسلسل احتجاج کر تے رہے اور حکومت مخالف نعرے لگا ئے ۔ پولیس نے ایک کارکن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حراست میں لیا تاہم کچھ دیر بعد چھوڑ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…