جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

میڈیا پرایک دوسرے کوللکارنے والے فوادچوہدری ،مریم اورنگزیب اور ایاز صادق قومی اسمبلی کے اندر کیا کچھ کرتے پائے گئے؟دیکھ کر پورا پاکستان حیران رہ گیا، نئی بحث چھڑ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے اطلاعات نشریات فواد چوہدری اور سابق وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب اپوزیشن کے بینچوں پر بیٹھ کر گفتگو کرتے رہے ساتھ سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی موجود رہے ۔ قومی اسمبلی کے گزشتہ اجلاسوں میں حکومتی وزیر اور مریم اورنگزیب ان سے بھی گفتگو کرتی رہتی ہیں اور ان کو چیلنج بھی کرتی رہتی ہیں اور اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتی ہیں کہ ہم آپ کو دیکھ لیں گے اور فواد چوہدری ان کی

طرف دیکھ کر مسکرا دیتے ہیں کہ ٹھیک ہے۔ اسمبلی کے باہر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی کرتے رہے لیکن قومی اسمبلی کے اجلاس میں وہ ایک دوسرے سے اس طرح بات کرتے رہے جیسے وہ مسلم لیگ (ن) کے وزیر ہیں۔کبھی وہ اجلاس کے دوران کھڑے ہوکر بات کرتے ہیں کبھی وفاقی وزیر فواد چوہدری اپوزیشن کے پاس جا کر مریم اورنگزیب بھی گفتگو کرتے دکھائی دیتے ہیں اوراب یہ سلسلہ گزشتہ کئی اجلاس سے جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…