منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف کے بعد حمزہ شہبازبھی ہاتھ ملتے رہ گئے دونوں باپ بیٹوں کو پی ٹی آئی نےبڑا سرپرائز دیدیا پنجاب میں بھی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں بھی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ بارے وفاق کا فارمولا اپنانے کافیصلہ کر لیا گیا، شہباز شریف کو مرکز میں پی اے سی کی چیئرمین شپ نہ ملنے کی صورت میں پنجاب میں حمزہ شہباز کو بھی چیئرمین شپ نہیں دی جائے گی ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کی طرح انکے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی نیب انکوائریوں

کا سامنا ہے ۔ پنجاب نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ شہبازشریف کو دینے کے بارے میں وفاق کے فیصلے پرنظریں لگالی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئر مین شپ بارے مرکز والا فارمولہ ہی پنجاب میں اختیار کیاجائے گا اور اگر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ نہ دی گئی تو پنجاب میں حمزہ شہباز کو بھی یہ عہدہ نہیں دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…