ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے کیلا فروش بچے کو کتنی امداد دی ؟آپ کا خرچہ پورا ہو گیا ؟ صحافی کا بچے سےسوال ، بچے کے جواب دینے سے پہلے ہی فواد چوہدری بول پڑے، ایسا اعلان کر دیا کہ بچہ اور اسکے گھر والے سوچ بھی نہیں سکتے تھے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مظاہرین کے ہاتھوں لٹنے والے شیخوپورہ کے کم عمرپھل فروش نے کہا ہے کہ میں بس اپنی جان اور گدھے کو بچانا چاہتا تھا،معلوم نہیں لوٹنے والے کون لوگ تھے ۔پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی پریس کانفرنس کے دوران مظاہرین کے ہاتھوں لٹنے والے کم عمر پھل فروش نے میڈیا کے سامنے آکر بتایا کہ میں اپنی ریڑھی لے کر جا رہا تھا کہ

وہاں موجود لوگوں نے مجھ سے سارے کیلے چھین لئے۔ میں بس اپنی جان اور گدھے کو بچانا چاہتا تھا، مجھے نہیں معلوم وہ کون لوگ تھے۔جب صحافیوں نے سوال پوچھا کہ آپ کا خرچہ پورا ہو گیا تو فواد چوہدری نے کہا کہ خرچہ کچھ زیادہ ہی پورا ہو گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شرپسندوں نے مذہب کا لبادہ اوڑھ رکھا تھا ان کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں تھا ،اس سے ان کی اخلاقی حیثیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…