جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ کی گزشتہ دنوں ہونیوالے احتجاجی دھرنے میں سرپرستی کا انکشاف ن لیگی رہنما نے کتنے کروڑوں خرچ کیے ؟معروف صحافی نے تفصیلات سامنے لانے کا عندیہ دیتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کہاہے کہ پاکستان کو کوئی مائی کا لال نقصان نہیں پہنچا سکتا کیونکہ عوام فوج کیساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے ۔ جبکہ پاکستان کی لیڈر شپ بھی مضبوط ہے ، سینئر صحافی نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ پر بھی الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صوبائی وزیر قانون نے ماڈل ٹائون میں قتل و غارت کروائی اور رانا ثنا اللہ نے پچھلے دنوں میں بھی پرتشدد کاروائیاں کروانے کیلئے کروڑوں روپے بانٹے ہیں۔

چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ جن علاقوں میں ن لیگ کی بھاری اکثریت جیتی رہی وہاں یہ کاروائیاں زیادہ ہوئی ہیں ۔ معروف صحافی نے کہا ہے کہ میں جلد ہی تفصیلات رانا ثنا اللہ کیخلاف لائوں گا کہ سابق صوبائی وزیر قانون نے کیسے لوگوں میں کروڑوں روپے بانٹ کر پرتشدد کاروائیاں کروائیں ۔ جبکہ حالیہ تحریک لبیک کے دھرنے میں ہونیوالے املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی ابتدائی تصاویر جاری کر دیں اور ان کیخلاف سخت کاروائی بھی کی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…