ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکمرانوں نے بے حسی کی انتہاکردی،تھر میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد527ہوگئی، ہلاکتوں کا ذمہ دار کون ہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھر پارکر(این این آئی)صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی و دیگر امراض کا شکار 4 بچوں کا انتقال ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ نومبر کے ابتدائی 3 دنوں میں 7 بچوں کا انتقال ہوچکا ہے ٗ رواں برس غذائی کمی و دیگر امراض کے باعث 527 سے زائد بچے دم توڑ

چکے ہیں واضح رہے کہ حکومت نے رواں برس اگست میں تھر کو قحط زدہ قرار دے کر امدادی اقدامات کیلئے سروے کرایا تھا۔خوراک کی کمی تھر کے باشندوں کا سب سے بڑا مسئلہ رہا ہے۔ ان کا ذریعہ معاش بھیڑ بکریاں اور گائے بیل ہیں، جنہیں فروخت کر کے وہ اپنی گزر بسر کا سامان کرتے ہیں تاہم بھوک اور پیاس نے یہاں کے باسیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے اور کئی دیہات انسانوں سے خالی ہو چکے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…