پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دھرنے اور احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے اور املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی شامت آگئی ، حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے احتجاج کی آڑ میں توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کو کٹہرے میں لانے کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ آئین پاکستان پر امن احتجاج کی اجازت دیتا ہے،احتجاج کی آڑ میں املاک کے نقصان کی اجازت نہیں دی جاسکتی احتجاجی قیادت کی ان شرپسندوں سے مکمل لاتعلقی خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ احتجاج کے دوران ملک بھر میں نیشنل ہائی ویز کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا جن کی تعمیرو مرمت پر اربوں روپے کے اخراجات آئیں گے۔ احتجاج کا فائدہ اٹھا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کریں گے محکموں سے توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کیلئے مدد مانگ لی ہے، شرپسند عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں کٹہرے میں لائیں گے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…