اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

معیشت کیلئے فالودہ کا لفظ ، ہر کسی کو چور کہنا،یہ حکومت صرف الزام تک ہے وفاقی وزیر اطلاعات کا یہ کام نہیں ہوتا کہ۔۔اسد عمر کے بھائی محمد زبیر فواد چوہدری پر پھٹ پڑے، تنقید پر کرارا جواب دیدیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات کا یہ کام نہیں ہوتا کہ ہر کسی کو چور کہے، فواد چوہدری وزیراعظم کی ایماء پر ایسے بیان دیتے ہیں، معیشت کیلئے فالودہ کا لفظ استعمال کرنا انتہائی غیر مناسب ہے۔منگل کو فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے (ن) لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ وزیراطلاعات اس طرح کی گفتگو کر کے اسمبلی کا ماحول خراب کرتے ہیں، وزیر اطلاعات

کا یہ کام نہیں ہوتا کہ ہر کسی کو چور ارو ڈاکو کہے، فواد چودری وزیراعظم کی ایماء پر ایسے بیان دیتے ہیں، بجلی کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کو مناظر کا چیلنج کیا ہے، یہ حکومت صرف الزام لگانے کی حد تک ہے، عمر ایوب خان کافالودہ ایک ٹی وی پروگرام میں بنا تھا، پروگرام میں عمر ایوب کی زبان لڑکھڑا گئی تھی کہ وہ بات کیا کریں، معیشت کیلئے فالودہ کا لفظ استعمال کرنا انتہائی غیر مناسب ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…