ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے،انہیں اسلام کی خدمت کرنی چاہئے لیکن وہ کیا کررہے ہیں؟ زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام کی خدمت کرنی چاہیے تھی لیکن وہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی خدمت کرنے میں لگے ہوئے ہیں، زرتاج گل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں

جتنی زمینوں پر قبضہ کیا ہے اور اس کے علاوہ آن ریکارڈ بات ہے کہ وہ 44 لاکھ کی لسی پی گئے تھے، یہ بات میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہی، مولانا صاحب کو اللہ کا خوف کرنا چاہیے، میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ شاید ایک دن وہ بھی میاں نواز شریف کے ساتھ جیل میں سوہن حلوہ کھاتے پھریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…