جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی تنظیم نو کی منظوری، نئے عہدیداران کا اعلان ،اعجاز چوہدری کو کونسا عہدہ دیدیا گیا؟جانئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم نو کی منظوری سے نئے عہدیداران کا اعلان ہو گیا ، جس میں سینئر رہنما اعجاز چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر،شمالی، وسطی اور مغربی پنجاب کے نئے ریجنل صدور کا اعلان کر دیا گیا محمد غلام سرور مغربی پنجاب کے صدر مقرر عمر ڈار کو وسطی پنجاب کی

قیادت کی ذمہ داری سونپ دی گئی انجینئر عطااللہ شادی خیل شمالی پنجاب کے صدر مقرر۔ نئی تقرریوں کا اعلان مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے کیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد نے  نیک تمناں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نچلی سطح تک خود کو منظم کرے گی، چیئرمین کی سوچ اور نظریے کی روشنی میں تحریک انصاف کوآہنگ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…