ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے 8 ممبران پر مشتمل قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی قائم کردی، وزیر خزانہ اسدعمرچیئرمین ہونگے،کمیٹی ممبران کے نام جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کمیٹی 8 ممبران پر مشتمل قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی قائم کردی، کمیٹی کے چیئرمین وزیر خزانہ اسدعمر ہونگے۔جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی قائم کردی جو8 ممبران

پر مشتمل ہوگی۔وزیر خزانہ اسدعمر کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ وزیر منصوبہ بندی خسرو بختار ، مشیر کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین اور مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق اور دیگرکمیٹی کے رکن ہونگے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…