بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے کون سرگرم ہو چکا، احسن اقبال نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں، بعض علاقائی قوتیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے سرگرم ہیں۔ جمعہ کو احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملکی معیشت کیلئے اہم ہے،

بعض علاقائی قوتیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے سرگرم ہیں، وزیراعظم دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں، پاور پراجیکٹس کے تمام منصوبے اور ٹیرف نیپرا نے طے کیے، حکومت جس مینڈیٹ کے تحت آئی ہے اسے پورا کرے، نئے پاکستان کے دعوے ابتدا میں ہی کیوں بے نقاب ہونے لگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…