ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

سلمان شہباز کی نیب میں پیشی کے معاملے پر طویل مشاورت ،سب سے پہلے یہ کام کیاجائے، وکلاء نے سلمان شہباز کو اہم مشورہ دے دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )سلمان شہباز کی نیب میں پیشی کے معاملے پر طویل مشاورت ،سب سے پہلے یہ کام کیاجائے، وکلاء نے سلمان شہباز کو اہم مشورہ دے دیا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہبازنے آج ( بدھ ) نیب میں پیشی کے حوالے سے وکلاء سے طویل مشاورت کی ۔ ذرائع کے مطابق وکلاء نے سلمان شہبازکوسب سے پہلے نیب کے

سوالنامے کاانتظارکرنے کامشورہ دیا ہے اورنیب کے سوالنامہ کے مطابق باقاعدہ جواب تیارکیاجائے گا۔ سلمان شہبازپیشی کے وقت نیب حکام کے سوالات پرانحصارکریں گے ۔ذرائع کے مطابق سلمان شہبازنے اپنی مختلف کمپنیوں کے زیرانتظام کاروبارکی سمریاں تیارکرلی ہیں ۔سلمان شہبازبغیرپروٹوکول کے ذاتی سکیورٹی گارڈ کی ایک گاڑی کے ہمراہ نیب آفس جائیں گے۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…