پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حامد میر نے جنگ اور جیو گروپ کیوں چھوڑا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کے جیواور جنگ گروپ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش  خبروں کے مطابق جیو کو اپنے ملازمین کو 10 اگست تک واجبات ادا کرنا تھے، اسی سلسلے میں ملازمین کی ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی، جس میں ملازمین کی ترجمانی خود حامد میر کررہے تھے۔

لیکن 10 اگست پر بھی تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر حامد میر کو جیو اور جنگ گروپ کو مجبوراً خیرباد کہنا پڑا۔واضح رہے کہ حامد میر 17 سال تک جنگ ،جیو سے وابستہ رہے اور مسلسل 16 سال تک پروگرام کیپیٹل ٹاک چلاتے رہے اور اب حال ہی میں انہوں نے جی این این گروپ کو بطور صدر جوائن کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…