ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوپر والے نے پاکستانیوں کی سن لی،تربیلا اور منگلا ڈیمز میں اتنا پانی آگیا کہ ۔۔بڑی پریشانی ختم

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) بارشوں اور پہاڑوں میں جمی برف پگھلنے کے باعث ملک کے بڑے ڈیموں تربیلا اور منگلا میں پانی کے ذخیرے میں بہتری آئی ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1533فٹ ریکارڈ کی گئی، تربیلا میں پانی کی آمد 2لاکھ 53ہزار، جبکہ اخراج 1لاکھ 96ہزار 400کیوسک ہے۔ منگلا میں پانی کی سطح1160فٹ ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ پانی کی آمد 35ہزار اور اخراج9815 کیوسک ہے۔دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 52ہزار کیوسک ہے، کالا باغ میں پانی کی آمد 2لاکھ 62ہزار 890، اخراج 2لاکھ 54ہزار 890کیوسک ریکاڈ کیاگیا ہیڈ مرالہ میں پانی کی آمد 87ہزار 919، جبکہ اخراج 54ہزار296 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…