بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعلیٰ سندھ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2018 |

گھوٹکی(سی پی پی)این اے 205سے کامیاب آزاد امیدوارسردار علی محمد مہر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق این اے 205سے کامیاب آزاد امیدوارسردار علی محمد مہر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لئے بنی گالہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے ۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور عارف علوی نے حکومت سازی کے لئے سردار علی محمد سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا تھا۔واضح رہے کہ سردار علی محمد مہر 3مرتبہ ایم این اے اور ایک مرتبہ ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں جبکہ2002میں وزیراعلیٰ سندھ بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…