بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہم ن لیگ کے اس رہنما کو نہیں چھوڑیں گے‘‘ چیف جسٹس نے الیکشن کا غم مناتی ن لیگ پر بجلیاں گرادیں سخت ترین حکم جاری کر دیا

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیدوار کی جانب سے سرگودھا میں آر او سے بدتمیزی اور دوبارہ گنتی کے دوران اسے تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ، چیف جسٹس کا نوٹس، شفاف انتخابات کیلئے جوڈیشری سے افسران دیئے، تمیزی کرنے والے کونہیں چھوڑیں گے، جسٹس ثاقب نثار، آئی جی پنجاب سے 24گھنٹے میں رپورٹ طلب۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سرگودھا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی

کے دوران امیدوار کی جانب سے آر او سے بدتمیزی اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 24گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی کرنے والے کونہیں چھوڑیں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ آر او سے بدتمیزی کرنے والے کونہیں چھوڑیں گے،ہم نے شفاف انتخابات کیلئے جوڈیشری سے افسران دیئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…