منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

این اے73 وہ کھلاڑی ہی کیا جو ہار مان لے، عثمان ڈار نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی شکست تسلیم نہ کی ، خواجہ آصف کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (آئی این پی ) سیالکوٹ کے حلقے این اے73 سے شکست کھانیوالے پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان ڈار نے ووٹوں کی گنتی کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے73میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے میں نیاموڑ آیاہے۔ پی ٹی آئی امیدوارعثمان ڈارنے ووٹوں کی دوبارہ گنتی

کے عمل کومستردکردیا ہے۔انھوں نے الیکشن کمیشن کوریویو پٹیشن کی درخواست بھی دیدی ہے۔ اس حلقے کے انتخابی نتائج کے بعد جب دوبارہ گنتی کی گئی تو مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف کامیاب قرارپائے۔ اس بار ووٹوں کافرق 1493 سے1406 تک پہنچ گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…