ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس کا ایک اور کارنامہ! کتے کو تحریک انصاف کا جھنڈا پہنا کر گولیاں مارنے والے2 درندوں کو کتنے مختصر وقت میں گرفتار کرلیا؟

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر کتے کو تحریک انصاف کا پرچم پہنا کر گولی مارنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعدخیبرپختونخوا پولیس فوراََ حرکت میں آگئی ہے اور اس نے فوری طور پر 12گھنٹے کے اندر کتے کو گولی مارکر ہلاک کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس نے ان افرادکے قبضے سے جس اسلحہ سے کتے کو گولی ماری گئی تھی برآمد کر لیا ہے جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل کر رہا ہے جس میں ایک شخص کتے کو گولی مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔اس کتے کو تحریک انصاف کا پارٹی پرچم پہنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…