جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا کوٹہ طے کردیا،تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں خواتین کی اتنی نشستیں ملیں گی کہ مسئلہ ہی حل ہوجائے گا،حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا کوٹہ طے کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی ساڑھے 4 جنرل نشستوں پر ایک خاتون کی مخصوص نشست ملے گی، قومی اسمبلی کی 27 جنرل نشستوں پر ایک اقلیت کی نشست ملے گی۔ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 25 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ ن لیگ کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 اور پیپلزپارٹی کو 9 نشستیں ملنے کی امید ہے۔ پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں 4 اقلیتوں کی

نشستیں ملیں گی۔پنجاب اسمبلی کی ساڑھے 24 جنرل نشستوں پر خاتون کی ایک نشست جبکہ 37 جنرل نشستوں پر ایک اقلیت کی نشست ملے گی، سندھ اسمبلی کی 4.48 جنرل نشستوں پر ایک خاتون کی نشست جبکہ 14 جنرل نشستوں پر ایک مخصوص نشست ملے گی۔اسی طرح خیبرپختونخوا اسمبلی کی ساڑھے 4 جنرل نشستوں پر ایک خاتون کی نشست اور 33 جنرل نشستوں پر ایک اقلیتی نشست ملے گی۔ بلوچستان اسمبلی کی 4.6 جنرل نشستوں پرایک خاتون جبکہ 17 جنرل نشستوں پرایک اقلیت کی نشست ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…