ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کاخدشہ تھا، تحریک انصاف نے کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی پر بجلیاں گرا دیں، استعفیٰ دو ورنہ۔۔۔! دھماکہ خیز اعلان

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دیرینہ دوست زلفی بخاری نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہتر ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی خود استعفیٰ دے دیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان سے بڑھ کر کرکٹ کو سمجھ کسی کو نہیں یہ بات دنیا جانتی ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن صرف جیت کے لیے

نہیں تھا، بت توڑنا ضروری تھے، زلفی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب اسد عمر کو پہلے ہی وزیرخزانہ منتخب کر چکے ہیں۔ انہوں نے ریحام خان کو شریف فیملی کا مہرہ قرار دے دیا اور کہا کہ سارے مہرے پٹ گئے ہیں۔ زلفی بخاری نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں وزراء با اختیار ہو ں گے اور خیبرپختونخوا میں ایک مثال قائم ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…