بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی جیت کی خبر آنے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دھماکہ خیز کمی، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام انتخابات 2018ء میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے، واضح رہے کہ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی

نئی قیمت 58,000 روپے مقرر ہوئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کمی ہونے سے اب نئی قیمت 49,725 روپے ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف ایک مضبوط جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور وہ وفاق میں حکومت بناتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…