بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے الیکشن جیتتے ہی محمود اچکزئی میدان میں آگئے عمران خان کو ایسی پیش کش کر دی کہ جان کر کپتان کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں مسترد کیا تو ہم نے قبول کیا‘ نومنتخب حکومت کے ہر اچھے کام میں تعاون کریں گے۔ جمعہ کو پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب حکومت کے ہر اچھے کام میں تعاون کریں گے۔ ہمارے اکابرین نے جمہور کی حکمرانی کے لئے جدوجہد کی اعلیٰ سیاسی اقدار ہماری تاریخ اور سرمایہ ہے عوام نے ہمیں مسترد کیا تو ہم نے اسے قبول کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…