جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے کس بڑی سیاسی پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 20  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آبادمیں الیکشن مہم عروج پر ،وکٹ گرانے کاسلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آبادکی ایک قومی اورتین صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے مہم انتہائی عروج پر پہنچ چکی ہے امیدواروں کی جانب سے جوڑتوڑکاسلسلہ جاری وساری ہے ایک دوسرے کے حمایتیوں کو اپنا بنانے کے لیے جتن میںمصروف ہیں این اے 196کے امیدوارتحریک انصاف کے رہنماء سابق نگراں

وزیراعظم محمد میاں سومرونے سنی پارٹی پاکستان کے سربراہعبدالخالق قادری سے ملاقات کی جس میں عبدالخالق قادری نے پاکستان تحریک انصاف کے پینل کی مکمل حمایت کااعلان کیا انہوںنے اپنے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196پر محمدمیاںسومرو ،صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس ون پر اسلم ابڑو،پی ایس ٹو ٹھل پر طاہرکھوسو اورپی ایس تھری گڑھی خیرو پرسخی عبدالرزاق کھوسو کو ووٹ دیں ۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…