منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

بہاولنگر میں انوکھا اتحاد… بھٹو کا ووٹ ضیاء کے بیٹے کو دینے کا اعلان

datetime 20  جولائی  2018 |

بہاولنگر (آئی این پی)بہاولنگر میں انوکھا انتخابی اتحاد ہوگیا، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ضیاء )کی حمایت کا اعلان کردیا، این اے 169 میں بھٹو کا ووٹ سابق آمر کے بیٹے کو ملے گا۔بہاولنگر میں ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کی پارٹی میں انوکھا اتحاد ہوگیا۔ پیپلزپارٹی کے مقامی رہنماء

عمر دراز وٹو نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ این اے 169 میں پی پی پی کا ووٹ اعجاز الحق کو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس نشست پر پیپلز پارٹی کا امیدوار نہ ہونے کی بناء پر اعجاز الحق کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا، کارکنان مسلم لیگ ضیاء کو ووٹ دیں گے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…