ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

جلسے سے خطاب کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئے

datetime 19  جولائی  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ انہیں اچانک مائیک سے کرنٹ لگا اور انہوں نے جھٹکے سے ہاتھ پیچھے کر لیا، عمران خان

خطاب میں مصروف تھے کہ انہیں مائیک سے کرنٹ محسوس ہوا جس کی وجہ سے عمران خان جھٹکے سے پیچھے ہٹے، اس دوران عمران خان نے کرنٹ لگنے کے باوجود اپنا خطاب جاری رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…